6663 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6663

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۶۳)۔ عَنْ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْبَجَلِیِّ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ نَظْرَۃِ الْفَجْأَۃِ فَأَمَرَنِیْ أَنْ أَصْرِفَ بَصَرِیْ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جریر بن عبد اللہ بجلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اچانک پڑ جانے والی نظر کے بارے میں سوال کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں نظر پھیر لیا کروں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6663 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۶۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۵۹ (انظر: ۱۹۱۶۰)