6662 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6662

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۶۲)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ عَیْنٍ زَانِیَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۹۹۸۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر آنکھ سے زنا سرزد ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6662 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۶۲) تخریج: اسنادہ جیّد۔ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۶۸۱، وابن حبان: ۴۴۲۴، والبیھقی: ۳/ ۲۴۶ (انظر: ۱۹۷۴۸)