6664 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6664
Hadith in Arabic
۔ (۶۶۶۴)۔ عَنْ اَبِیْ أُمَامَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ یَنْظُرُ إِلٰی مَحَاسِنِ امْرَأَۃٍ أَوَّلَ مَرَّۃٍ ثُمَّ یَغُضُّ بَصَرَہُ اِلَّا أَحْدَثَ اللّٰہُ لَہُ عِبَادَۃًیَجِدُ حَلَاوَتَہَا۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۳۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس مسلمان کی پہلی مرتبہ کسی عورت کے محاسن پر نظر پڑتی ہے، لیکن پھر وہ اپنی نظر کو پست کر لیتاہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایسی عبادت پیدا کر دیتا ہے کہ وہ اس کی مٹھاس محسوس کرتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۶۶۴) اسنادہ ضعیف جدا، علی بن یزید بن أبی ھلال الالھانی واھی الحدیث وعبید اللہ بن زحر ضعیفیعتبر بہ۔ أخرجہ البیھقی فی ’’شعب الایمان‘‘: ۵۴۳۱، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۷۸۴۲ (انظر: ۲۲۲۷۸)