6655 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6655

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۵۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللُّہِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ عَاقٌّ، وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ، وَلَا مَنَّانٌ، وَلَا وَلَدُ زِنْیَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۸۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: والدین کا نافرمان اور ہمیشہ کا شرابی اور احسان جتانے والا اورولد الزنا جنت میں داخل نہ ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6655 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۵۵) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ’’ولا ولد زنیۃ‘‘ وھذ اسناد ضعیف، علتہ جابان، وھو لا یدری من ھو، وقال ابو حاتم: لیس بحجۃ، وقال البخاری: لا یعرف لجابان سماع من عبد اللہ۔ أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۴۹۱۵، والدارمی: ۲/ ۱۱۲، وابن حبان: ۳۳۸۳، والطیالسی: ۲۲۹۵ (انظر: ۶۸۹۲)