6654 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6654

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۵۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ھُوَ أَشَرُّ الثَّلَاثَۃِ إِذَا عَمِلَ بِعَمَلِ أَبَوَیْہِ۔)) یَعْنِی وَلَدَ الزِّنَا۔ (مسند احمد: ۲۵۲۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زنا کی اولاد اس وقت تینوں میں سے سب سے بدتر ہوتی ہے، جب وہ اپنے ماں باپ جیسا کام کرتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6654 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۶۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، فیہ ابراہیم ابن اسحاق، وھو ابراہیم بن الفضل، وھو متروک (انظر: ۲۴۷۸۴)