6653 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6653

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۵۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَۃِ)) (مسند احمد:۸۰۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زنا کی اولاد تین افراد میں سے زیادہ برا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6653 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۶۳(انظر: ۸۰۹۸)