6656 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6656

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۵۶)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تُتْبِعِ النَّظْرَ النَّظْرَ، فَاِنَّ الْأُوْلٰی لَکَ وَلَیْسَ لَکَ الْأَخِیْرَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۳۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے فرمایا: نظر کے پیچھے نظر نہ لگانا، پہلی نظر تو معاف ہے، جبکہ دوسری کی تجھے اجازت نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6656 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۵۶) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ الدارمی: ۲۷۰۹، والبزار: ۹۰۷، وابن حبان: ۵۵۷۰، والحاکم: ۳/ ۱۲۳ (انظر: ۱۳۶۹)