573 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 573

Hadith in Arabic

۔ (۵۷۳)۔عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَا لَا أَعُدُّ وَلَا أُحْصِیْ یَسْتَاکُ وَھُوَ صَائِمٌ۔ (مسند أحمد:۱۵۷۶۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عامر بن ربیعہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو اَن گنت اور بے شمار دفعہ روزے کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.573 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۷۳) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۳۶۴، والترمذی: ۷۲۵(انظر: ۱۵۶۷۸، ۱۵۶۸۸)