572 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 572
Hadith in Arabic
۔ (۵۷۲)۔عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا رَأَی الْمَطْرَ قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ صَیِّبًا نَافِعًا۔)) قَالَ: وَسَأَلْتُ عَائِشَۃَ بِأَیِّ شَیْئٍ کَانَ یَبْدَأُ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلماِذَا دَخَلَ بَیْتَہُ؟ قَالَتْ: بِالسِّوَاکِ۔ (مسند أحمد: ۲۴۶۴۵)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بارش کو دیکھتے تو یہ دعا کرتے: اَللّٰہُمَّ صَیِّبًا نَافِعًا… اے اللہ! نفع مند بارش نازل فرما۔ شریح کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہؓ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گھر میں داخل ہوتے تو کسی چیز سے ابتدا کرتے تھے، انھوں نے کہا: مسواک سے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۷۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۱۶۴، وأخرجہ مسلم: ۲۵۳ دون القسم الاول (انظر: ۲۴۱۴۴)