571 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 571

Hadith in Arabic

۔ (۵۷۱)۔عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا قَامَ مِنَ اللَّیْلِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اِذَا قَامَ مِنَ التَّہَجُّدِ) یَشُوْصُ فَاہُ بِالسِّوَاکِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۶۳۱)

Hadith in Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب رات کو اٹھتے تھے، ایک روایت میں ہے: جب تہجد کے لیے بیدار ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک کے ذریعے صاف کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.571 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۷۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۵، ومسلم: ۲۵۵(انظر: ۲۳۲۴۲)