570 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 570

Hadith in Arabic

۔ (۵۷۰)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ لَا یَرْقُدُ لَیْلًا وَلَا نَہَارًا فَیَسْتَیْقِظُ اِلَّا تَسَوَّکَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۱۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ رات اور دن کو جب بھی نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.570 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۷۰) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۵۷ (انظر: ۲۴۹۰۰)