569 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 569

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ لَا یَنَامُ اِلَّا وَالسِّوَاکُ عِنْدَہُ، فَاِذَا اسْتَیْقَظَ بَدَأَ بِالسِّوَاکِ۔ (مسند أحمد: ۵۹۷۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب بھی سوتے تھے، مسواک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس ہوتی تھی، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ بیدار ہوتے تو مسواک سے شروع کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.569 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۶۹) تخریج: اسنادہ حسن ۔ أخرجہ ابو یعلی: ۵۷۴۹، والطبرانی فی الکبیر : ۱۳۵۹۸(انظر: ۵۹۷۹)