558 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 558
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۸)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یَسْتَنُّ فَأَعْطٰی أَکْبَرَ الْقَوْمِ وَقَالَ: ((اِنَّ جِبْرِیْلَ أَمَرَنِیْ أَنْ أُکَبِّرَ۔)) (مسند أحمد: ۶۲۲۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسواک کر رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مسواک لوگوں کے بڑے آدمی کو دے دی اور فرمایا: بیشک جبریلؑ نے مجھے بڑے آدمی کو مسواک دینے کا حکم دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۸) تخریج: اسنادہ حسن ۔ أخرجہ البیھقی: ۱/ ۴۰، وأخرج نحوہ مسلم: ۲۲۷۱، وعلقہ البخاری: ۲۴۶ بصیغۃ الجزم (انظر: ۶۲۲۶)