557 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 557

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۷)۔ عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا جَائَ نِیْ جِبْرِیْلُ عَلَیْہِ السَّلَامُ قَطُّ اِلَّا أَمَرَنِیْ بِالسِّوَاکِ، لَقَدْ خَشِیْتُ أَنْ أُحْفِیَ مُقَدَّمَ فِیَّ۔ (مسند أحمد: ۲۲۶۲۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو امامہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جبریلؑ جب بھی میرے پاس تشریف لائے، تو انھوں نے مجھے مسواک کرنے کا حکم دیا، میں تو اس بات سے ڈرنے لگ گیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ منہ کا سامنے والا حصہ ہی اکھاڑ دوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.557 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عبید اللہ بن زحر الافریقی وعلی بن یزید الالھانی ضعیفان ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۸۹ (انظر: ۲۲۲۶۹)