556 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 556

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أَکْثَرْتُ عَلَیْکُمْ فِی السِّوَاکِ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۴۸۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: میں نے تم کو مسواک کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.556 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۸۸ (انظر: ۱۲۴۵۹)