555 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 555

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۵)۔ عَنْ وَاثِلَۃَ بْنِ الْأَسْقَعِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أُمِرْتُ بِالسِّوَاکِ حَتّٰی خَشِیْتُ أَنْ یُکْتَبَ عَلَیَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۱۰۳)

Hadith in Urdu

سیدنا واثلہ بن اسقع ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مجھے مسواک کرنے کا اتنا حکم دیا گیا کہ میں ڈرنے لگ گیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کو فرض کر دیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.555 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۵) تخریج: حدیث حسن لغیرہ ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۱۸۹ (انظر: ۱۶۰۰۷)