559 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 559
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۹)۔ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ تَمَّامِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: أَتَوُا النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَوْ أُتِیَ، فَقَالَ: ((مَالِیْ أَرَاکُمْ تَأْتُوْنِیْ قُلْحًا، اسْتَاکُوْا، لَوْ لَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِیْ لَفَرَضْتُ عَلَیْہِمُ السِّوَاکَ کَمَا فَرَضْتُ عَلَیْہِمُ الْوُضُوْئَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۳۵)
Hadith in Urdu
سیدنا تَمّام بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ جب لوگ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا وجہ ہے کہ تم میرے پاس اس حال میں آئے ہو کہ تمہارے دانتوں پر میل کچیل اور زردی نظر آ رہی ہے، مسواک کیا کرو، اگر امت پر مشقت ڈالنے کا خطرہ نہ ہوتا تو میں نے مسواک کو وضو کی طرح فرض کر دینا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۵۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو علی الزراد مجھول۔ أخرجہ البزار: ۴۹۸، والطبرانی: ۱۳۰۱ (انظر:۱۸۳۵)