3218 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3218

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۱۸) عَنْ عُثْمَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ رَأٰی جَنَازَۃَ فَقَامَ إِلَیْہَا وَقَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رأَی جَنَازَۃً فَقَامَ لَہَا۔ (مسند احمد: ۴۲۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ایک جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو گئے اور کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا تھا کہ آپ بھی ایک جنازہ دیکھ کر کھڑے ہوئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3218 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۱۸) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ الطحاوی: ۱/ ۱۸۵ (انظر: ۴۲۶)