3219 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3219

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۱۹) عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا رَاٰی أَحَدُکُمْ الْجَنَازَۃَ وَلَمْ یَکُنْ مَاشِیًا مَعَہَا فَلْیََقُمْ حَتَّی تُجَاوِزَہُ أَوْ تُوَضَعَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۶۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عامر بن ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی جنازہ دیکھے، جبکہ وہ اس کے ساتھ جانے والا نہ ہو تو وہ اس وقت تک کھڑا رہے، جب تک وہ اس سے تجاوز نہ کر جائے یا اسے رکھ نہ دیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3219 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۱۹) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۰۸، ومسلم: ۹۵۸ (انظر: ۱۵۶۷۵)