3217 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3217
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۱۷) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ صَلّٰی عَلٰی جَنَازَۃِ فَلَمْ یَمْشِ مَعَہَا فَلْیَقُمْ حَتّٰی تَغِیْبَ عَنْہُ، وَمَنْ مَشٰی مَعَہَا فَـلَا یَجْلِسْ حَتّٰی تُوَضَعَ۔)) (مسند احمد: ۷۵۸۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی نمازِ جنازہ پڑھے اور تدفین کے لیے میت کے ساتھ نہ جائے تو وہ اس وقت تک کھڑا رہے، جب تک وہ اس سے غائب نہ ہو جائے، اور جو آدمی اس کے ساتھ جائے، وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک اسے زمین پر نہ رکھ دیا جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۲۱۷) تخریـج: …صحیح لغیرہ (انظر: ۷۵۹۳)