3216 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3216

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۱۶)عَنْ أَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا رَأَیْتُمْ الْجَنَازَۃَ فَقُوْمُوْالَہَا، فَمَنِ اتَّبَعَہَا فَـلَا یَقْعُدْ حَتّٰی تُوَضَعَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۳۸۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جایا کرو اور جو کوئی جنازے کے ساتھ جائے، وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک اسے (زمین پر) رکھ نہ دیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3216 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۱۶)تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۱۰، ومسلم: ۹۵۹ (انظر: ۱۱۱۹۵)