3214 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3214

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۱۴) عَنْ أُمِّ عَطِیَّہَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: نُہِیَ عَنْ اِتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ یُعْزَمْ عَلَیْنَا۔ (مسند احمد: ۲۷۸۴۶)

Hadith in Urdu

سیدہ ام عطیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: ہمیں جنازوں کے پیچھے سے چلنے سے منع کیا گیا، لیکن ہم پر اتنی سختی نہیں کی گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3214 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۱۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۲۷۸، ومسلم: ۹۳۸ (انظر: ۲۷۳۰۳)