3213 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3213

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۱۳) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَال: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تُتْبَعُ الْجَنَازَۃُ بِنَارٍ وَلَا صَوْتٍ۔)) (مسند احمد: ۹۵۱۱)

Hadith in Urdu

سیّدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنازہ کے ساتھ آگ اور آواز نہیں ہونی چاہیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3213 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۱۳) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۷۱ (انظر: ۹۵۱۵، ۱۰۸۳۱)