3176 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3176

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۷۶) عَنْ أَبِی سُلَیْمَانَ الْمُؤَذِّنِ قَالَ: تُوُفِّیَ أَبُوْسَرِیْحَۃَ، فَصَلّٰی عَلَیْہِ زَیْدُ بْنُ أَرْقَمَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ فَکَبَّرَ عَلَیْہِ أَرْبَعًا، وَقَالَ: کَذَا فَعَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۹۵۱۶)

Hadith in Urdu

ابو سلمان موذن سے روایت ہے کہ ابوسریحہ( حذیفہ بن اسید)فوت ہو گئے اور سیّدنا زید بن ارقم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ان کی نماز جنازہ ادا کی اور اس میں چار تکبیرات کہیں اور کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3176 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۱۷۶) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، لضعف شریک بن عبد اللہ النخعی، وجھالۃ حال أبی سلمان المؤذن أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۴۹۹۵، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۱/ ۴۹۴ (انظر: ۱۹۳۰۱)