3177 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3177
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۷۷) عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلٰی أَنَّ زَیْدَ بْنَ أَرْقَمَ رضی اللہ عنہ کَانَ یُکَبِّرُ عَلٰی جَنَائِزِناَ أَرْبَعًا وَإِنَّہُ کَبَّرَ عَلٰی جَنَازَۃٍ خَمْسًا فَسَأَلُوْہُ ، فَقَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُکَبِّرُہَا أَوْکَبَّرَہَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۸۷)
Hadith in Urdu
ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں: سیّدنازید بن ارقم رضی اللہ عنہ ہمارے جنازوں میں چار تکبیرات کہا کرتے تھے، ایک جنازہ میں انہوں نے پانچ تکبیرات کہہ دیں، جب لوگوں نے اس کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح تکبیرات کہا کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۷۷) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۵۷(انظر: ۱۹۲۷۲، ۱۹۳۲۰)