3175 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3175

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۷۵) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کَبِّرُوْا عَلٰی مََوْتَاکُمْ بِاللَّیْلِ وَالنَّہَارِ أَرْبَعَ تَکْبِیَراتِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۷۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبدا للہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دن ہو یا رات، تم اپنے مردوں پر نماز پڑھتے ہوئے چار تکبیرات کہا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3175 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۱۷۵) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ (انظر: ۱۴۶۱۷)