3174 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3174

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۷۴) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: نَعٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم النَّجَاشِیَّ لِأَصْحَابِہِ وَہُوَ بِالْمَدِیْنَۃِ فَصَلَّوْا خَلْفَہُ وَصَلَّی عَلَیْہِ وَکَبَّرَ أَرْبَعًا۔ (مسند احمد: ۷۷۶۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ منورہ میں صحابہ کرام کو نجاشی کی وفات کی خبر دی، پھر صحابہ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اقتدا میں نمازِ جنازہ ادا کی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے چار تکبیرات کہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3174 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۷۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۲۷، ۱۳۲۸، ومسلم: ۹۵۱ (انظر: ۷۷۷۶)