1883 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1883

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۸۳) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِیْ مَعْبَدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ مَاکُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَائَ صَلاَۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلاَّ بِالتَّکْبِیْرِ، قَالَ عَمرٌو قُلْتُ لَہُ حَدَّثْتَنِی؟ قَالَ لاَ، مَا حَدَّ ثْتُکَ بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کا ختم ہونا تکبیر کے ساتھ ہی پہچانتا تھا۔ عمرو کہتے ہیں: میں نے (ابو معبد) سے کہا: تو نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے؟ اس نے کہا: نہیں، میں نے تجھے یہ بیان نہیں کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1883 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۸۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۴۱، ومسلم: ۵۸۳ (انظر: ۱۹۳۳)