1882 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1882

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۸۲) عَنْ عَمْرِوبْنِ دِیْنَارٍ أَنَّ أَبَا مَعْبَدٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَہُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَخْبَرَہُ أَنَّ رَفْعَ الصَّوْتِ بِالذِّکْرِ حِیْنَیَنْصَرِفُ النَّاسُ مِنَ الْمَکْتُوْبَۃِ کَانَ عَلٰی عَہْدِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَنَّہُ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: کُنْتُ أَعْلَمُ إِذَا انْصَرَفُوْا بِذٰلِکَ إِذَا سَمِعْتُہُ۔ (مسند احمد: ۳۴۷۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اپنے غلام ابو معبد کو بتلایا کہ عہد ِ نبوی میں جب لوگ فرض نماز سے فارغ ہوتے تو ذکر کے ساتھ آواز کو بلند کرتے تھے۔ مزید انھوں نے کہا: بلکہ جب میں (اس ذکر کی) آواز سنتا تھا تو پہچان جاتا تھا کہ لوگ نماز سے فارغ ہو گئے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1882 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۸۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۴۱، ومسلم: ۵۸۳ (انظر: ۳۴۷۸)