1881 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1881

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۸۱) عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَمَرَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ دُبُرَ کَلِّ صَلاَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۷۹۴۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ہرنماز کے بعد معوَّذات سورتیں پڑھوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1881 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۸۱) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۵۲۳، والنسائی: ۳/ ۶۸، والترمذی: ۲۹۰۳ (انظر: ۱۷۴۱۷، ۱۷۷۹۲)