1884 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1884
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۸۴) عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرَقَمَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ الرَّجُلُ یُکَلِّمُ صَاحِبَہُ عَلٰی عَھْدِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الْحَاجَۃِ فِی الصَّلاَۃِ حَتّٰی نَزَلَتْ ھٰذِہِ الْآیَۃُ {وَقُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ} فَأُمِرْنَا بِالسُّکُوْتِ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۹۳)
Hadith in Urdu
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں نماز میں اپنے ساتھی سے ضرورت کی کوئی بات کرلیتا تھا، حتیٰ کہ یہ آیت نازل ہوئی {وَقُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ} (اور اللہ تعالیٰ کے لیے فرمانبردار ہو کر کھڑے رہا کرو) اس کے بعد ہمیں خاموش رہنے کا حکم دے دیا گیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۸۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۲۰۰، ۴۵۳۴، ومسلم: ۵۳۹ (انظر: ۱۹۲۷۸)