1429 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1429

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۲۹) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ قَائِمًا وَقَاعِدًا وَحَافِیًا وَمُنْتَعِلًا (مسند احمد: ۷۳۷۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہو کراوربیٹھ کراورننگے پاؤں اور جوتا پہن کر نماز پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1429 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۲۹) تخریج:… صحیح لغیرہ، أخرجہ الحمیدی: ۹۹۷، والبیھقی: ۸۸۹۹ (انظر: ۷۳۸۴)۔