1428 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1428

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۲۸) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ یَزِیْدَ أَبِیْ مَسْلَمَۃَ قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: أَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ فِیْ نَعْلَیْہِ؟ قَالَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۹۹)

Hadith in Urdu

ابو مسلمہ سعید بن یزید کہتے ہیں: میں نے سیّدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1428 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۲۸) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۸۶، ۵۸۵۰، ومسلم: ۵۵۵ (انظر: ۱۱۹۷۶)۔