1430 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1430
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۳۰) عَنْ أَبِی الْعَلَائِ بْنِ الشِّخِّیْرِ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ فِیْ نَعْلَیْہِ۔ قَالَ: فَتَنَخَّعَ فَتَفَلَہُ تَحْتَ نَعْلِہِ الْیُسْرٰی، قَالَ: ثُمَّ رَأَیْتُہُ حَکَّہَا بِنَعْلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۴۲۸) وَفِیْ رِوَایَۃٍ: فَدَلَکَھَا بِنَعْلِہِ الْیُسْرٰی۔ (مسند احمد: ۱۶۴۲۲)
Hadith in Urdu
ابو العلا بن شخیر اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جوتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، جب آپ کو کھنکار آیا تو آپ نے اسے اپنے بائیں جوتے کے نیچے تھوک دیا، پھر اس کو اپنے جوتوں کے ساتھ رگڑ دیا۔ اور ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بائیں جوتے سے اس کو رگڑ دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۳۰) تخریج:… أخرجہ مسلم: ۵۵۴(انظر: ۱۶۳۱۳)۔