11471 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11471
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۴۷۱)۔ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَأَی أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ عَبَّاسٍ وَہِیَ فَوْقَ الْفَطِیمِ، قَالَتْ: فَقَالَ: لَئِنْ بَلَغَتْ بُنَیَّۃُ الْعَبَّاسِ ہٰذِہِ وَأَنَا حَیٌّ لَأَتَزَوَّجَنَّہَا۔ (مسند احمد: ۲۷۴۰۷)
Hadith in Urdu
سیدہ ام فضل بنت سے حارث سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام حبیبہ بنت عباس کو اس عمر میں دیکھا کہ ابھی ان کا دودھ کچھ عرصہ قبل ہی چھڑایا گیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا: اگر میری زندگی میں عباس کی یہ بیٹی بالغ ہوگئی تو میں اس سے ضرور نکاح کروں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۱۴۷۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، حسین بن عبد اللہ ضعیف، اخرجہ ابویعلی: ۷۰۷۵، والطبرانی فی الکبیر : ۲۵/ ۲۳۸(انظر: ۲۶۸۷۰)