11472 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11472

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۷۲)۔ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أُمَّ سُلَیْمٍ بَعَثَتْہُ إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقِنَاعٍ عَلَیْہِ رُطَبٌ، فَجَعَلَ یَقْبِضُ قَبْضَتَہُ فَیَبْعَثُ بِہَا إِلٰی بَعْضِ أَزْوَاجِہِ، وَیَقْبِضُ الْقَبْضَۃَ فَیَبْعَثُ بِہَا إِلٰی بَعْضِ أَزْوَاجِہِ، ثُمَّ جَلَسَ فَأَکَلَ بَقِیَّتَہُ أَکْلَ رَجُلٍ یُعْلَمُ أَنَّہُ یَشْتَہِیہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۹۲)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ان کی والدہ سیدہ ام سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے ان کو کھجوروں کی ایک پلیٹ یا کھلا برتن دے کر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف بھیجا، آپ مٹھیاں بھر بھر کر کھجوریں اپنی ازواج کے ہاں بھجوانے لگے، اس کے بعد باقی کھجوریں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس طرح کھائیں کہ واضح طور پر پتہ چل رہا تھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کھانے کی حاجت تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11472 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۷۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، اخرجہ ابویعلی: ۲۸۹۶، وابن حبان: ۶۹۵ (انظر: ۱۲۲۶۷)