11470 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11470

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۷۰)۔ عَنْ عُرْوَۃَ، عَنْ أُمِّ شَرِیْکٍ: اِنَّہَا کَانَتْ مِمَّنْ وَھَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۸۱۷۳)

Hadith in Urdu

سیدہ ام شریک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ وہ ان خواتین میں سے ہے، جنھوں نے اپنے آ پ کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے ہبہ کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11470 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ النسائی فی الکبری : ۸۹۲۸(انظر: ۲۷۶۲۱)