10998 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10998
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۹۹۸)۔ عَنْ جَابِرٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دَعَا عِنْدَ مَوْتِہِ بِصَحِیْفَۃٍ لِیَکْتُبَ فِیْہَا کِتَابًا لَایَضِلُّوْنَ بَعْدَہَا، قَالَ: فَخَالَفَ عَلَیْہَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حَتّٰی رَفَضَہَا۔ (مسند احمد: ۱۴۷۸۳)
Hadith in Urdu
سیدناجابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات سے قبل ایک صحیفہ منگوایا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ا س پر ایک ایسی بات لکھوا دیں تاکہ لوگ آپ کے بعد گمراہ نہ ہوں، لیکن سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس سے اختلاف کیا، تاآنکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس ارادہ کو موقوف کر دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۹۹۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۸۶۹ (انظر: ۱۴۷۲۶)