10997 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10997

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۹۷)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: لَمَّا کَانَ وَجْعُ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الَّذِیْ قُبِضَ فِیْہِ قَالَ: ((ادْعُوْا لِیْ اَبَا بَکْرٍ وَابْنَہٗفَلْیَکْتُبْ، لِکَیْلَایَطْمَعَ فِیْ اَمْرِ اَبِیْ بَکْرٍ طَامِعٌ وَلَا یَتَمَنّٰی مُتَمَنٍّ۔)) ثُمَّ قَالَ: ((یَاْبَی اللّٰہُ ذٰلِکَ وَالْمُسْلِمُوْنَ۔)) مَرَّتَیْنَ، وَقَالَ مُؤَمَّلٌ مَرَّۃً: وَالْمُوْمِنُوْنَ، قَالَتْ عَائِشَۃُ: فَاَبَی اللّٰہُ وَالْمُسْلِمُوْنَ، وَقَالَ مُوَمَّلٌ مَرَّۃً: وَالْمُوْمِنُوْنَ إِلَّا اَنْ یَکُوْنَ اَبِیْ فَکَانَ اَبِیْ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۵۸)

Hadith in Urdu

۔(دوسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر مرض الموت طاری تھی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ابوبکر اور ان کے صاحبزادے کو میرے پاس بلا لاؤ، اور لکھنے والا لکھے تاکہ کوئی لالچییا خواہش مند ابوبکر کی خلافت کے بارے میں لالچ یا تمنا نہ کرے۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خود دو مرتبہ فرمایا کہ اللہ اور اہل اسلام ( ابوبکر کے سوا کسی دسرے کو) قبول نہیں کریں گے۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: (اسی طرح ہوا اور) اللہ اور مسلمانوں اور مومنوں نے انکار کر دیا، الا یہ کہ میرے ابو (خلیفہ بنیں)، پس پھر میرے ابو ہی بنے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10997 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۹۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف مؤمل، وقد خالفہ من ھو اوثق منہ (انظر: ۲۴۷۵۱)