10999 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10999

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۹۹)۔ عَنْ اَنَسٍ قَالَ: کَانَتْ عَامَّۃُ وَصِیَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِیْنَ حَضَرَہُ الْمَوْتُ الصَّلَاۃَ وَمَا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ، حَتّٰی جَعَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُغَرْغِرُ بِہَا صَدْرُہُ، وَمَا یَکَادُیُفِیْضُ بِہَا بِلِسَانِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ وفات سے قبل رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی عمومی وصیتیہ تھی کہ نماز کی پابندی کرنا اور غلاموں کے ساتھ حسن سلوک کرنا، تاآنکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سینہ میں کھڑکھڑانے لگیں اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زبان سے یہ الفاظ صاف طور پر ادا نہیں ہو رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10999 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۹۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن حبان: ۶۶۰۵، والنسائی فی الکبری : ۷۰۹۵، وابویعلی: ۲۹۳۳ (انظر: ۱۲۱۶۹)