10866 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10866
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۸۶۶)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) اَنَّہٗ دَخَلَ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْبَیْتَ، وَاَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمْ یُصَلِّ فِی الْبَیْتِ حِیْنَ دَخَلَہٗ،وَلٰکِنَّہٗ لَمَّاخَرَجَفَنَزَلَرَکَعَرَکْعَتَیْنِ عِنْدَ بَابِ الْبَیْتِ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۹)
Hadith in Urdu
سیدنا فضل رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اندر جا کر نماز ادا نہیں کی تھی، البتہ جب باہر تشریف لائے تو بیت اللہ کے دروازے سے نیچے اتر کر دروازے کے قریب ہی دو رکعتیں ادا کی تھیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۸۶۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ عبد الرزاق: ۹۰۵۷، والطبرانی: ۱۸/ ۷۴۳(انظر: ۱۸۱۹)