10867 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10867

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۶۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْکَعْبَۃَ، وَفِیْہَا سِتُّ سَوَارٍ، فَقَامَ عِنْدَ کُلِّ سَارِیَۃٍ وَلَمْ یُصَلِّ۔ (مسند احمد: ۲۱۲۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کعبہ کے اندر تشریف لے گئے، اس میں چھ ستون تھے، آپ ہر ستون کے پاس جا کر کھڑے ہوئے اور نماز ادا نہیں کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10867 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۶۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۹۸، ومسلم: ۱۳۳۱(انظر: ۲۱۲۶)