10865 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10865

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۶۵)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَمَّا دَخَلَہَا وَقَعَ سَاجِدًا بَیْنَ الْعَمُوْدَیْنِ، ثُمَّ جَلَسَ یَدْعُوْ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۱)

Hadith in Urdu

فضل بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کعبہ کے اندر داخل ہوئے تو دو ستونوں کے مابین سجدے میں گر گئے، پھر بیٹھ کر دعائیں کیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10865 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۶۵) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۳۰۰۷، والطبرانی: ۱۸/ ۶۷۹ (انظر: ۱۸۰۱)