10864 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10864

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۶۴)۔ عَنِ الْفَضْل بْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَامَ فِی الْکَعْبَۃِ فَسَبَّحَ وَکَبَّرَ، وَدَعَا اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ، وَاسْتَغَفَرَ وَلَمْ یَرْکَعْ وَلَمْ یَسْجُدْ۔ (مسند احمد: ۱۷۹۵)

Hadith in Urdu

سیدنا فضل بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کعبہ کے اندر کھڑے ہو کر اللہ کی تسبیح اور تکبیر بیان کی، اللہ تعالیٰ سے دعائیں اور استغفار کیا اور رکوع و سجود نہیں کیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10864 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۶۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابویعلی: ۶۷۳۳، والطبرانی: ۱۸/ ۷۴۴ (انظر: ۱۷۹۵)