10863 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10863
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۸۶۳)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ اَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَ عَنْ بِلَالٍ: اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی فِی الْبَیْتِ، قَالَ: وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ: لَمْ یُصَلِّ فِیْہِ وَلٰکِنْ کَبَّرَ فِیْ نَوَاحِیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۴۱۶)
Hadith in Urdu
عمرو بن دینار سے مروی ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کے اندر نماز ادا کی، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بھی کہا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ کے اندر نماز ادا نہیں کی تھی، البتہ اس کے تمام گوشوں میں اللہ کی تکبیر بیان کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۸۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۰۵، ومسلم (انظر: ۲۳۹۱۹)