10854 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10854

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۵۴)۔ وَعَنْہَا اَیْضًا انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ ثَنِیَّۃِ الْاِذْخَرِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۶۸)

Hadith in Urdu

سیّدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ فتح مکہ والے سال رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثنیۃ الاذخر کی جانب سے مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10854 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۸۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبید اللہ بن ابی زیاد القداح، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۴۲۸۶(انظر: ۲۶۲۳۸)