10855 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10855

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۵۵)۔ عَنْ جَابِرٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دَخَلَ یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ، وَعَلَیْہِ عِمَامَۃٌ سَوْدَائُ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۶۶)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ فتح مکہ والے سال نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مکہ مکرمہ میں اس حال میں داخل ہوئے تھے کہ آپ نے سیاہ پگڑی باندھی ہوئی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10855 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۸۵۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۳۵۸(انظر: ۱۴۹۰۴)