10853 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10853
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۸۵۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائَ مِنْ اَعْلٰی مَکَّۃَ، وَدَخَلَ فِی الْعُمْرَۃِ مِنْ کُدٰی، (وَفِیْ لَفْظٍ آخَرَ) دَخَلَ مَکَّۃَ مِنْ اَعْلٰی مَکَّۃَ، وَخَرَجَ مِنْ اَسْفَلِہَا۔ (مسند احمد: ۲۴۸۱۵)
Hadith in Urdu
اُمّ المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ والے دن مکہ کے بالائی حصے کداء کی جانب سے اور عمرہ کے موقع پر کدیٰ کی جانب سے مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے، دوسری روایت کے الفاظ ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں بالائی جانب سے داخل ہوئے اور نشیبی جانب سے باہر گئے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۸۵۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۲۹۱، ومسلم: ۱۲۵۸(انظر: ۲۴۳۱۱)