10282 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10282
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۸۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَلِجُوْا عَلَی الْمُغِیْبَاتِ، فَاِنَّ الشَّیْطَانَیَجْرِیْ مِنْ اَحَدِکُمْ مَجْرَی الدَّمِّ۔)) قُلْنَا: وَمِنْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((وَمِنِّیْ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ اَعَانَنِیْ عَلَیْہِ فَاَسْلَمَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۷۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ان عورتوں کے پاس نہ جایا کرو، جن کے خاوند موجود نہ ہوں، کیونکہ شیطان تم میں خون کی طرح گردش کرتا ہے۔ ہم لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ شیطان آپ میں بھی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ میں بھی ہے، لیکن اللہ تعالیٰ اس کے خلاف میری مدد کی ہے، پس وہ مطیع ہو گیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۲۸۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف مجالد بن سعید، وقد جمع مجالد فی ھذا المتن ثلاثۃ احادیث، وھی صحیحۃ بالشواھد، أخرجہ الترمذی: ۱۱۷۲ (انظر: ۱۴۳۲۴)