10283 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10283
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۸۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَرَّ عَلَیَّ الشَّیْطَانُ، فَاَخَذْتُہُ فَخَنَقْتُہُ، حَتّٰی لَاَجِدُ بَرْدَ لِسَانِہِ فِیْیَدَیَّ، فَقَالَ: اَوْجَعْتَنِیْ، اَوْجَعْتَنِیْ۔)) (مسند احمد: ۳۹۲۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شیطان میرے پاس سے گزرا، میں نے اس کو پکڑ لیا اور اس کا گلا دبایا،یہاں تک کہ مجھے اپنے ہاتھ پر اس کی زبان کی ٹھنڈک محسوس ہوئی، اس نے مجھے کہا: آپ نے مجھے تکلیف دی ہے، آپ نے مجھے تکلیف دی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۲۸۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو عبیدۃ لم یسمع من ابیہ، أخرجہ البیھقی: ۲/ ۲۱۹ (انظر: ۳۹۲۶)